


✓ 100% خالص
سو فیصد خالص
لیبارٹری سے تصدیق شدہ
جنگلی مکھی، قدرتی چھتا
ملک بھر میں ڈیلیوری
ہمارے نام کا مطلب
ناب
nāb
فارسیصفت«خواب» کے وزن پر
معانی
اصلِ لفظ
مثالیں
- زرِ ناب — خالص سونا
- مشکِ ناب — خالص مشک
- شہدِ ناب — خالص، بے ملاوٹ شہد
يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ
"اس (مکھی) کے پیٹ سے مختلف رنگوں کا ایک مشروب نکلتا ہے، جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔"
🐝 مکھی آپ کی پسند
ہر شہد، دو مکھیاں

چھوٹی مکھی
Apis florea

بڑی مکھی (ڈُمنا)
Apis dorsata

ہمیشہ دستیاب2
✓ ہمیشہ دستیاب

✓ ہمیشہ دستیاب

پری آرڈر پر دستیاب15
پری آرڈرسب سے مقبول

پری آرڈر

پری آرڈر
پری آرڈر
پری آرڈر
پری آرڈر
پری آرڈر
پری آرڈر
پری آرڈرخاص

پری آرڈر

پری آرڈر

پری آرڈر

پری آرڈر

پری آرڈر

پری آرڈر

خالص موم
Pure Beeswax
جنگلیچھوٹی مکھی
Apis florea
- میدانی علاقوں اور جنگلات میں جھاڑیوں اور درختوں کی ٹہنیوں پر
- ایک چھتے سے سال میں تقریباً 300 سے 450 گرام — اسی لیے نایاب۔
جنگلیبڑی مکھی (ڈُمنا)
Apis dorsata
- نیم پہاڑی علاقوں میں اونچے درختوں، چٹانوں اور عمارتوں کے نیچے
- ایک بڑے چھتے سے سال میں 36 کلو تک — روایتی شہد اتارنے والے حاصل کرتے ہیں۔
جنگلیپہاڑی (دیسی) مکھی
Apis cerana
- شمالی پہاڑی جنگلات — درختوں کے کھوکھلے تنوں اور چٹانوں کی دراڑوں میں
- درمیانی مقدار، پہاڑی پھولوں کی خوشبو والا شہد۔
فارمی / پالی جاتی ہےفارمی (اطالوی) مکھی
Apis mellifera
- مگس بانوں کے لکڑی کے ڈبے — موسم کے ساتھ ملک بھر میں سفر
- بازار کا زیادہ تر فارمی شہد اسی مکھی کا ہے۔ شہدِ ناب فارمی شہد فروخت نہیں کرتا۔

- 1
جنگلی چھتے کی تلاش
- 2
روایتی طریقے سے اتارنا
- 3
نرم چھنائی
- 4
معیار کی جانچ
- 5
فوڈ گریڈ جار میں
- غلط فہمی
جمنا ملاوٹ کی نشانی ہے
- غلط فہمی
چیونٹی نہ لگے تو شہد خالص ہے
- گھریلو ٹیسٹ
پانی کا ٹیسٹ
- گھریلو ٹیسٹ
انگوٹھے کا ٹیسٹ
- غلط فہمی
ماچس یا آگ کا ٹیسٹ
- گھریلو ٹیسٹ
بہت سستا؟ ہوشیار رہیں
- حقیقت
بازار میں ملاوٹ کیسے ہوتی ہے
- حقیقت
لیبارٹری ٹیسٹ ہی حتمی ہے
- حقیقت
خالص شہد کبھی خراب نہیں ہوتا
روزمرہ استعمال
دن بھر شہد کے ساتھ
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🐝
- 20 لاکھ
- 1/12
- 4
- 1 لاکھ
