مرکزی مواد پر جائیں
شہدِ نابShehad-E-Naab
لکڑی کی سطح پر خالص موم کی سنہری ڈلیاں، موم کے ٹکڑے اور خالی چھتے کا ٹکڑا⏳ پری آرڈر

خالص موم

Pure Beeswax

جنگلی مکھیوں کے قدرتی چھتوں سے حاصل کیا گیا خالص موم، جسے شہد نکالنے کے بعد صاف کیا جاتا ہے — کھلا، کلو کے حساب سے۔ گھریلو بام، لپ بام، موم بتیوں اور لکڑی کی پالش کے لیے۔

  • جنگلی چھتوں سے
  • بغیر ملاوٹ
  • گھریلو استعمال

پری آرڈر: یہ جنگلی چھتوں سے صرف موسم میں اور محدود مقدار میں ملتا ہے۔ ابھی بُک کروائیں — دستیاب ہوتے ہی ترجیحی بنیاد پر آپ کو بھیجا جائے گا۔

مقدار (کلو)
1کلو

خالص موم • مقدار: 1 کلو

واٹس ایپ پر پری آرڈر بھیجیں

قیمت اور ڈیلیوری کی تفصیل آپ کو واٹس ایپ پر بتا دی جائے گی

تمام اقسام ←
پری آرڈرہاتھوں میں جنگلی چھتے کا تازہ ٹکڑا جس سے شہد ٹپک رہا ہے

جنگلی چھتے کا بغیر نچوڑا ٹکڑا، اصل موم کے خانوں سمیت — جیسا درخت پر لٹکا تھا ویسا ہی۔ موم کھانے کے قابل ہے اور خالص پن کی سب سے واضح گواہی ہے۔

چھوٹی مکھیبڑی مکھی (ڈُمنا)

500 گرام • 1 کلو

تفصیل اور پری آرڈر